Sign in
Sign in
Sign in
Select Language
112:2
الله الصمد ٢
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ٢
ٱللَّهُ
ٱلصَّمَدُ
٢
Allah—the Sustainer ˹needed by all˺.
Tafsirs
Layers
Lessons
Reflections
Answers
Qira'at
Hadith
You are reading a tafsir for the group of verses 112:1 to 112:4

یہ سورہ توحید کی سورہ ہے۔ اس میں خدا کے تصور کو ان تمام آمیزشوں سے الگ کرکے پیش کیا گیا ہے جس میں ہر زمانہ کا انسان مبتلا رہا ہے— خدا کئی نہیں، خدا صرف ایک ہے۔ سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں، وہ بذات خود ہر چیز پر قادر ہے۔ وہ اس سے بلند ہے کہ انسانوں کی طرح وہ کسی کی اولاد ہو یا اس کی کوئی اولاد ہو۔ وہ ایسی یکتا ذات ہے جس کا کسی بھی اعتبار سے کوئی مثل اور برابر نہیں۔