وارد شوید
وارد شوید
وارد شوید
انتخاب زبان

تفسیر: Al-Ma'arij ۳۵:۷۰

۳۵:۷۰
اولايك في جنات مكرمون ٣٥
أُو۟لَـٰٓئِكَ فِى جَنَّـٰتٍۢ مُّكْرَمُونَ ٣٥
أُوْلَٰٓئِكَ
فِي
جَنَّٰتٖ
مُّكۡرَمُونَ
٣٥
اینان در باغ‌های [بهشت] گرامی داشته می‌شوند.
تفاسیر
لایه‌ها
درس ها
بازتاب ها
پاسخ‌ها
قیراط
حدیث

اب یہاں ان کا انجام بھی دیا جاتا ہے جبکہ دوسرے فریق کا انجام اس سے قبل بتادیا گیا تھا۔

اولئک ................ مکرمون (07 : 53) ” یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے “۔ یہ مختصر ترین آیت حسی مزے اور معنوی مزے دونوں کو ایک جگہ جمع کردیتی ہے۔ یہ باغات میں ہوں گے اور باعزت طور پر ہوں گے۔ یوں لذت بھی پائیں گے اور عزت بھی پائیں گے۔ اور یہ ان کے ایمان ایقان اور نیکی کی وجہ سے ، ان کا امتیاز ہوگا۔