آنان گفتند: «ما نیروی بسیار و جنگجویانِ قدرتمندی داریم؛ ولی اختیار [و تصمیم نهایی] با توست؛ پس بررسی کن که چه دستوری بدهی».
تفاسیر
لایهها
درس ها
بازتاب ها
پاسخها
قیراط
حدیث
قالوا ……تامرین (23)
اب یہاں اس عورت کی اصل شخصیت سامنے آئی ہے۔ یہ ملکہ سبا کی صورت میں ہے۔ ہر عورت تباہی اور بربادی کو فطرتاً ناپسند کرتی ہے۔ چناچہ وہ سیاست اور تدبیر کے ہتھیار کو جنگی ساز و سامان سے پہلے آزمانا چاہتی ہے۔