Registrazione
Registrazione
Registrazione
Seleziona la lingua

Tafsir: Adh-Dhariyat 51:55

51:55
وذكر فان الذكرى تنفع المومنين ٥٥
وَذَكِّرْ فَإِنَّ ٱلذِّكْرَىٰ تَنفَعُ ٱلْمُؤْمِنِينَ ٥٥
وَذَكِّرۡ
فَإِنَّ
ٱلذِّكۡرَىٰ
تَنفَعُ
ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
٥٥
e ricorda, ché il ricordo giova ai credenti 1 .
Tafsir
Strati
Lezioni
Riflessi
Risposte
Qiraat
Hadith

وذکر ........ المومنین (15 : 55) ” البتہ نصیحت کرتے رہو کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لئے نافع ہے۔ “

اور دوسروں کے لئے نافع نہیں ہے کیونکہ انہوں نے انکار کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تذکیر اور دعوت رسول کے فرائض میں سے ہے اور ایمان لانا نہ لانا رسول کے فرائض سے باہر ہے۔ یہ اللہ کا کام ہے جو آسمان اور زمین اور انسانوں کا خالق ہے۔ اب اس سورة میں عقل وخرد کے تاروں پر آخری ضرب لگائی جاتی ہے اور اس میں فرار الی اللہ کے معنی کی وضاحت کی جاتی ہے اور یہ بتایا جاتا ہے کہ زمین کے بوجھوں اور گرادنوں سے نجات کس طرح مل سکتی ہے۔ وہ یوں کہ انسان اور جن جس مقصد کے لئے پیدا کئے گئے ہیں وہ فریضہ ادا کریں۔