Ingia
Ingia
Ingia
Chagua Lugha

Tafsir: Al-Qamar 54:33

54:33
كذبت قوم لوط بالنذر ٣٣
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍۭ بِٱلنُّذُرِ ٣٣
كَذَّبَتۡ
قَوۡمُ
لُوطِۭ
بِٱلنُّذُرِ
٣٣
Kaumu Lut'i nao waliwakadhibisha Waonyaji. 1
Tafsir
Tabaka
Mafunzo
Tafakari
Majibu
Qiraat
Hadith

قوم لوط کا قصہ دوسرے مقامات پر مفصل مذکور ہے۔ یہاں اس قصے کی تفصیلات دینا مطلوب نہیں ہے بلکہ یہ عبرت دلانا مقصود ہے کہ تکذیب کا نتیجہ کیا ہوا کرتا ہے۔ یہ کہ اللہ کا سخت عذاب آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آغاز ہی تنبیہات الٰہیہ کی تکذب کے ذکر سے ہوتا ہے۔

کذبت ............ بالنذر (45: 33) ” قوم لوط نے تنبیہات کو جھٹلایا “ اور اس کے بعد متصلا عذاب الٰہی کا ذکر ہوتا ہے۔