Giriş yap
Giriş yap
Giriş yap
Dil Seçin

Tefsir: At-Tur 52:6

52:6
والبحر المسجور ٦
وَٱلْبَحْرِ ٱلْمَسْجُورِ ٦
وَٱلۡبَحۡرِ
ٱلۡمَسۡجُورِ
٦
Tura, yayılmış ince deri üzerine satır satır dizilmiş Kitap'a, mamur bir ev olan Kabe'ye, yükseltilmiş tavan gibi göğe, kaynayacak denize and olsun ki, Rabbinin azabı hiç şüphesiz gelecektir. Onu savacak yoktur.
Tefsirler
Katmanlar
Dersler
Yansımalar
Cevaplar
Kıraat
Hadis

والبحر المسحور (25 : 6) ” اور قسم ہے موجزن سمندر کی “ یعنی بھرے ہوئے سمندر کی۔ سمندر کا ذکر آسمان کے مقابلے میں زیادہ مناسب ہے کیونکہ وہ بہت وسیع ہے۔ بھرا ہوا ہے اور طویل و عریض ہے۔ یہ ایک ایسی نشانی ہے جس میں خوبصورتی بھی ہے اور اس میں عظمت اور خوف بھی ہے اور یہ مذکورہ بالا دوسری نشانیوں کے ساتھ زیادہ نصیحت آموز ہے۔ للمسحور کا معنی وہ جس میں آگ لگی ہوئی ہو۔ دوسری سورة میں کہا گیا۔

واذا البحار سجرت ” جب سمندروں کو بھڑکایا جائے گا “ اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس سے مراد یعنی۔

والبحر المسجور (25 : 6) سے مراد آگ کا کوئی سمندر ہو جیسا کہ۔

البیت المعمور سے مراد ایک غیبی عبادت گاہ ہے۔ ان عظیم چیزوں کی قسم اٹھا کر جس عظیم حقیقت کا اظہارہورہا ہے اور جس کے لئے اب ذہن تیار ہوگیا ہے وہ ہے۔