سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الحجر 15:97

15:97
ولقد نعلم انك يضيق صدرك بما يقولون ٩٧
وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ ٩٧
وَلَقَدْ
نَعْلَمُ
اَنَّكَ
یَضِیْقُ
صَدْرُكَ
بِمَا
یَقُوْلُوْنَ
۟ۙ
اور ہم جانتے ہیں کہ آپ کا سینہ تنگ ہوتا ہے ان کی باتوں سے
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 15:97 سے 15:99 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت نمبر 97 تا 99

یہ ہے اس سورة کا خاتمہ یعنی کافروں کو نظر انداز کرنا اور رب تعالیٰ کی طرف واپس ہونا اور یہ کہ جلد ہی ایک دن ایسا آنے والا ہے کہ یہ کافر خواہش رکھیں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے ؟