(اور ہم ان سے کہہ دیں گے) کھائو پیو مزے سے رچتا پچتا ان اعمال کے انعام کے طور پر جو تم کرتے رہے تھے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 77:43 سے 77:44 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
کلوا واشربوا ........................ المحسنین (44:77) ” کھاﺅ اور پیو مزے سے اپنے ان اعمان کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو۔ ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں “۔
یہ ایک عظیم اعزاز ہے کہ ان کے بارے میں شاہی نوٹیفیکیشن جاری ہوگا۔ اور آخری تبصرہ۔