سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الواقعة 56:30

56:30
وظل ممدود ٣٠
وَظِلٍّۢ مَّمْدُودٍۢ ٣٠
وَّظِلٍّ
مَّمْدُوْدٍ
۟ۙ
اور پھیلے ہوئے سائے
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 56:30 سے 56:31 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

وظل ................ مسکوب (6 5: 13) ” اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں اور ہر دم رواں پانی۔ “ بدوں لوگوں کے لئے یہ اہم سہولیات ہیں۔ ایک دیہاتی کے خواہشات کی دوڑ یہی تھی۔