سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الواقعة 56:32

56:32
وفاكهة كثيرة ٣٢
وَفَـٰكِهَةٍۢ كَثِيرَةٍۢ ٣٢
وَّفَاكِهَةٍ
كَثِیْرَةٍ
۟ۙ
اور کثرت کے ساتھ میوے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 56:32 سے 56:33 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

وفاکھة ............ ممنوعة (6 5: 33) ” اور کبھی ختم نہ ہونے والے اور بےروک ٹوک پھل۔ “ ان کو مجمل چھوڑ دیا گیا اور سابقہ انواع کی طرح متعین نہیں کیا گیا۔ جو اہل بادیہ کے ہاں مرغوب تھیں۔