سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: النبإ 78:15

78:15
لنخرج به حبا ونباتا ١٥
لِّنُخْرِجَ بِهِۦ حَبًّۭا وَنَبَاتًۭا ١٥
لِّنُخْرِجَ
بِهٖ
حَبًّا
وَّنَبَاتًا
۟ۙ
تاکہ اس کے ذریعے سے ہم نکالیں اناج اور دوسرے نباتات۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 78:1 سے 78:30 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

دنیا میں سرکشی انسان کو بہت لذیذ معلوم ہوتی ہے کیوں کہ وہ اس کی انا کو تسکین دیتی ہے۔ مگر انسان کی سرکشی جب آخرت میں اپنی اصل حقیقت کے اعتبار سے ظاہر ہوگی تو صورت حال بالکل مختلف ہوجائے گی۔ جس چیز سے آدمی دنیا میں لذت لیا کرتا تھا، اب وہ اس کے لیے ایک بھیانک عذاب بن جائے گي۔