سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الرحمن 55:50

55:50
فيهما عينان تجريان ٥٠
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ ٥٠
فِیْهِمَا
عَیْنٰنِ
تَجْرِیٰنِ
۟ۚ
ان دونوں میں دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 55:46 سے 55:61 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

و سیع تقسیم کے اعتبار سے جنت کے دو بڑے درجے ہیں۔ ان آیات میں دوباغوں والی جس جنت کا ذکر ہے وہ پہلے درجہ والی جنت ہے۔ اس جنت میں شاہانہ درجہ کی نعمتیں مہیا ہوں گی۔ یہ اعلی نعمتیں ان لوگوں کو ملیں گی جن پر اللہ کا فکر اتنا غالب ہوا کہ موجودہ دنیا میں ہی انہوں نے اپنے آپ کو اللہ کے سامنے کھڑا کرلیا۔ انہوں نے احسان کے درجہ میں اللہ سے تعلق کا ثبوت دیا۔