سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: الصافات 37:155

37:155
افلا تذكرون ١٥٥
أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ١٥٥
اَفَلَا
تَذَكَّرُوْنَ
۟ۚ
کیا تم ہوش سے کام نہیں لیتے ؟
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 37:154 سے 37:155 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

مالکم کیف۔۔۔۔۔ تذکرون (37: 154 – 155) ” تمہیں کیا ہوگیا ہے ، کیسے حکم لگا رہے ہو ، کیا تمہیں ہوش نہیں آتا “۔ یہ استدلال تم کہاں سے نکال لائے ہو ، عجیب ہے یہ ؟