سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر: ق 50:20

50:20
ونفخ في الصور ذالك يوم الوعيد ٢٠
وَنُفِخَ فِى ٱلصُّورِ ۚ ذَٰلِكَ يَوْمُ ٱلْوَعِيدِ ٢٠
وَنُفِخَ
فِی
الصُّوْرِ ؕ
ذٰلِكَ
یَوْمُ
الْوَعِیْدِ
۟
اور صور میں پھونکا جائے گا یہ ہے وعدے کا دن۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 50:19 سے 50:29 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

ان آیات میں موت اور اس کے بعد قیامت کا منظر کھینچا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وہاں ان لوگوں پر کیا بیتے گی جو موجودہ امتحان کی دنیا میں اپنے کو آزاد پا کر سرکش بنے ہوئے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ منظر کشی اتنی بھیانک ہے کہ زندہ آدمی کو تڑپا دینے کے لیے کافی ہے۔