Sign in
Sign in
Sign in
Select Language

Back to Learning Plan

قرآن پر تدبر کے پانچ عدسے

1: اپنے تالوں کو توڑنا، کتاب تھامنا
2: میں قرآن پر غور و فکر کیسے شروع کروں؟
3: دل کا فلٹر
4: الفاظ کا عدسہ
5: الفاظ کا عدسہ (حصہ 2)
6: الفاظ کا عدسہ (حصہ 3)
7: قرآنی دنیاؤں کا عدسہ
8: قرآنی دنیاؤں کا عدسہ (حصہ 2)
9: قرآنی دنیاؤں کا عدسہ (حصہ 3)
10: میرے ذاتی تجربے کا عدسہ
11: میرے ذاتی تجربے کا عدسہ (حصہ 2)
12: میرے ذاتی تجربے کا عدسہ (حصہ 3)
13: روابط کا عدسہ
14: روابط کا عدسہ (حصہ 2)
15: روابط کا عدسہ (حصہ 3)
16: عمومی اسباق کا عدسہ
17: عمومی اسباق کا عدسہ (حصہ 2)
18: عمومی اسباق کا عدسہ (حصہ 3) اور اخذ کیے گئے نتائج

Back to Learning Plan

قرآن پر تدبر کے پانچ عدسے

Day 1: اپنے تالوں کو توڑنا، کتاب تھامنا

ہم اس یقین کے ساتھ ابتدا کرتے ہیں کہ ساری خیر اس گفتگو میں موجود ہے جو ہمارے رب اور مالک کی طرف سے ہے، اور یہ کہ ہمیں صرف اتنا کرنا ہے کہ خود کو اس خیر اور ہدایت کو حاصل کرنے کا عادی بنانا ہے۔

کیا قرآن پر قفل ہیں؟

ہم اس بات پر توجہ دیں گے کہ ہم قرآن پر تدبر کیسے کریں، لیکن کہیں بھی قرآن کے تالے کھولنے کی بات نہیں ہوگی۔ اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کہیں بھی یہ نہیں بتایا کہ اُس نے قرآن کو مقفل کیا ہے۔

"ہم اس بات پر توجہ دیں گے کہ ہم قرآن پر تدبر کیسے کریں، لیکن کہیں بھی  قرآن کے تالے کھولنے کی بات نہیں ہوگی۔ اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کہیں بھی یہ نہیں بتایا کہ اُس نے قرآن کو مقفل کیا ہے۔" ڈاکٹر صہیب سعید

 اس کے بجائے ہمیں ایک آیت سے پتہ چلتا ہے کہ اصل میں وہ دل ہیں جن پر تالے ہیں۔

آپ یہاں پر اس کے بارے مزید جان سکتے ہیں:  قرآن کیلئے اپنے دل کو کھولنا

میرے دل پر کس قسم کے تالے ہیں؟

کیا یہ قرآن پر غور و فکر نہیں کرتے، یا ان کے دلوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں؟ (47:24)

میں نے اس آیت (46:24) پر غور و فکر کیا اور اس نے مجھے اس بات پر سوچنے پر مجبور کیا کہ:

"ہم مومنوں کے دلوں پر کس قسم کے تالے ہو سکتے ہیں جو ہمیں قرآن پر غور و فکر کرنے سے روک رہے ہیں؟"

"ہم مومنوں کے دلوں پر کس قسم کے تالے ہو سکتے ہیں جو ہمیں قرآن پر غور و فکر کرنے سے روک رہے ہیں؟" ڈاکٹر صہیب سعید

اگر میں  اس کتاب کے ساتھ وقت نہیں گزار رہا، اسے اپنی توجہ نہیں دے رہا، اور پوری دلجمعی کے ساتھ ہدایت حاصل نہیں کر رہا اپنی زندگی اور اپنے دین کے لیے، تو شاید پھر میں قرآن کی اصل روح کو چھوڑ رہا ہوں، اگرچہ میں اس پر ایمان رکھتا ہوں۔

شاید ہم اس آیت پر کیے گئے تدابرات سے بھی تحریک لے سکتے ہیں (38:29) جو ہمیں بتاتی ہیں کہ کتاب کی برکتیں تب حاصل ہوتی ہیں جب ہم اس میں غور و فکر کرتے ہیں اور اس پر عمل کرنے کی نیت کرتے ہیں۔

https://quranreflect.com/?filters=38%3A29-29


 

تدبر کیا ہے؟ میں کیسے تدبر کر سکتا ہوں؟


 

تو مجھے امید ہے کہ آپ اس بات پر قائل ہو چکے ہوں گے کہ ''کیوں" قرآن پر تدبر کیا جائے گا تاکہ ہم اگلی بات "تدبر کیا ہے" اور "کیسے" کی طرف بڑھ سکیں۔

میں کچھ اہم طریقے بتانے جا رہا ہوں جنہیں ہم میں سے ہر ایک اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق استعمال کر سکتا ہے۔ ان کو پانچ عدسے کہا جاتا ہے۔ میں آپ کو ان کے استعمال کی کچھ مثالیں دکھاؤں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی حصہ لیں اور اسے آگے پہنچانے سے نہ گھبرائیں۔ دیکھیں: کیا آپ آگے پہنچانے سے ڈرتے ہیں؟

https://quranreflect.com/posts/31628

Add Reflection

Stay Connected to the Quran ❤️

Short meaningful reminders to reset, reflect and stay connected to the Quran.

Read, Listen, Search, and Reflect on the Quran

Quran.com is a trusted platform used by millions worldwide to read, search, listen to, and reflect on the Quran in multiple languages. It provides translations, tafsir, recitations, word-by-word translation, and tools for deeper study, making the Quran accessible to everyone.

As a Sadaqah Jariyah, Quran.com is dedicated to helping people connect deeply with the Quran. Supported by Quran.Foundation, a 501(c)(3) non-profit organization, Quran.com continues to grow as a free and valuable resource for all, Alhamdulillah.

Navigate
Home
Quran Radio
Reciters
About Us
Developers
Product Updates
Feedback
Help
Donate
Our Projects
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
Non-profit projects owned, managed, or sponsored by Quran.Foundation
Popular Links
Duas from the Quran
Quran Verse of the Day
Ayatul Kursi
Yaseen
Al Mulk
Ar-Rahman
Al Waqi'ah
Al Kahf
Al Muzzammil
SitemapPrivacyTerms and Conditions
© 2026 Quran.com. All Rights Reserved
Contribute