Sign in
Sign in
Sign in
Select Language

Back to Learning Plan

قرآن پر تدبر کے پانچ عدسے

1: اپنے تالوں کو توڑنا، کتاب تھامنا
2: میں قرآن پر غور و فکر کیسے شروع کروں؟
3: دل کا فلٹر
4: الفاظ کا عدسہ
5: الفاظ کا عدسہ (حصہ 2)
6: الفاظ کا عدسہ (حصہ 3)
7: قرآنی دنیاؤں کا عدسہ
8: قرآنی دنیاؤں کا عدسہ (حصہ 2)
9: قرآنی دنیاؤں کا عدسہ (حصہ 3)
10: میرے ذاتی تجربے کا عدسہ
11: میرے ذاتی تجربے کا عدسہ (حصہ 2)
12: میرے ذاتی تجربے کا عدسہ (حصہ 3)
13: روابط کا عدسہ
14: روابط کا عدسہ (حصہ 2)
15: روابط کا عدسہ (حصہ 3)
16: عمومی اسباق کا عدسہ
17: عمومی اسباق کا عدسہ (حصہ 2)
18: عمومی اسباق کا عدسہ (حصہ 3) اور اخذ کیے گئے نتائج

Back to Learning Plan

قرآن پر تدبر کے پانچ عدسے

Day 3: دل کا فلٹر

کیا چیز مجھے قرآن سے جڑنے سے روک رہی ہے؟

ایک بہت بڑی چیز جو لوگوں کو مستقل بنیادوں پر قرآن پر غور و فکر کرنے سے روکتی ہے وہ خوف ہے کہ ہم کچھ غلط کر دیں گے۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ بہت مثبت خوف ہے جو اللہ کے الفاظ کی عزت و تعظیم میں پیدا ہوتا ہے۔

ہم اس تعظیم اور مثبت احترام کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے قائم رکھنا چاہتے ہیں، لیکن ہم اس خوف پر بھی قابو پانا چاہتے ہیں جو ہمیں قرآن کے ساتھ ایک بامعنی تعلق استوار کرنے سے روک رہا ہے۔

"ہم اس تعظیم اور مثبت احترام کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے قائم رکھنا چاہتے ہیں، لیکن ہم اس خوف پر بھی قابو پانا چاہتے ہیں جو ہمیں قرآن کے ساتھ ایک بامعنی تعلق استوار کرنے سے روک رہا ہے۔" ڈاکٹر صہیب سعید

کیا مجھے قرآن پر غور و فکر کرنے کے لیے ایک قابل لکھاری ہونے کی ضرورت ہے ؟

یاد رکھیں کہ کوئی آپ سے یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ ایک دلکش پوسٹ لکھیں جس میں آپ نے  آیات کی وضاحت کی ہو یا دماغ ہلا دینے والے نظریات کے ساتھ آئیں۔ غور و فکر ان چیزوں کی طرف لے جا سکتا ہے، لیکن اہم نکتہ بہت سادہ سا ہے: قرآن کو اپنے دل پر اترنے دیں اور اس کے اثرات آپ کی زندگی پر ہوں۔

یاد رکھیں کہ یہ کتاب ہم تک پہنچنے سے پہلے حضور ﷺ کے قلب مبارک پر نازل ہوئی تھی:

تو أئیے شروع سے ہی اس چیز کو یقینی بنائیں کہ ہم اس حقیقت کے بارے میں بلکل واضح  ہیں کہ تدبر صرف فکری مشق نہیں ہے

 “دل کا فلٹر کیا ہے؟”

ان پانچ تجزیاتی زاویوں کی طرف جانے سے پہلے ہمیں اس فلٹر کے بارے میں جاننا ہوگا جہاں سے ہر چیز گزرتی ہے۔ وہ فلٹر *دل* ہے۔ جس طرح ایک رنگین تہہ حقیقی زندگی میں کیمرے کے لینز یا میگنیفائنگ گلاس کو متاثر کرتی ہے، اسی طرح دل کا فلٹر بھی یقینی طور پر آپ کے نقطہ نظر کو اللہ کے الفاظ پر رنگ دے گا۔

"جس طرح ایک رنگین تہہ حقیقی زندگی میں کیمرے کے لینز یا میگنیفائنگ گلاس کو متاثر کرتی ہے، اسی طرح دل کا فلٹر بھی یقینی طور پر آپ کے نقطہ نظر کو اللہ کے الفاظ پر رنگ دے گا۔" ڈاکٹر صہیب سعید

بہرحال، ایسے لوگ بھی ہیں جو قرآن کو سنتے ہیں یا بلکہ پڑھتے ہیں تاکہ وہ اس کے ذریعے روزی کما سکیں، لیکن نہ تو وہ کوئی روحانی تازگی حاصل کرتے ہیں، نہ ہدایت اور نہ اصلاح۔ یہ ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے بارے میں اس آیت میں کہا گیا ہے جو( بغیر کسی اخلاص کے) پوچھتے ہیں

("اللہ کا اس سے کیا مطلب ہے؟" (القرآن 2:26

یہاں اس آیت پر ایک یادگار عکاسی ہے، جو ایک نئے اور خوفناک تجربے سے پیدا ہوئی ہے جس سے ہم میں سے اکثر لوگ گزرے ہیں

https://quranreflect.com/posts/31838

ایک مومن کے لیے دل کے فلٹر کا کیا مطلب ہے؟”

مومنوں کے لیے، اس کا مطلب ہے اپنے دل کو ہدایت کی روشنی حاصل کرنے اور غور و فکر کرنے کے لیے صاف کرنا۔ ہم عاجزی اور توجہ کے ساتھ اللہ کے کلام کی طرف رجوع کرتے ہیں۔

اور، اہم بات یہ ہے کہ ہمیں اس دل کو چمکاتے رہنا چاہیے (بشمول تلاوت اور غور و فکر کے ذریعے) تاکہ یہ ہمیں قرآن کو ویسا ہی دکھاتا رہے جیسا کہ یہ ہے اور جیسا کہ اسے دیکھا جانا چاہیے۔

Add Reflection

Stay Connected to the Quran ❤️

Short meaningful reminders to reset, reflect and stay connected to the Quran.

Read, Listen, Search, and Reflect on the Quran

Quran.com is a trusted platform used by millions worldwide to read, search, listen to, and reflect on the Quran in multiple languages. It provides translations, tafsir, recitations, word-by-word translation, and tools for deeper study, making the Quran accessible to everyone.

As a Sadaqah Jariyah, Quran.com is dedicated to helping people connect deeply with the Quran. Supported by Quran.Foundation, a 501(c)(3) non-profit organization, Quran.com continues to grow as a free and valuable resource for all, Alhamdulillah.

Navigate
Home
Quran Radio
Reciters
About Us
Developers
Product Updates
Feedback
Help
Donate
Our Projects
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
Non-profit projects owned, managed, or sponsored by Quran.Foundation
Popular Links
Duas from the Quran
Quran Verse of the Day
Ayatul Kursi
Yaseen
Al Mulk
Ar-Rahman
Al Waqi'ah
Al Kahf
Al Muzzammil
SitemapPrivacyTerms and Conditions
© 2026 Quran.com. All Rights Reserved
Contribute