Sign in
Sign in
Sign in
Select Language
Back to Learning Plans

نماز کے بارے میں اپنا زوایہ بدلیں! جلدی نہیں محبت کے ساتھ پڑھیں

 نماز کے بارے میں اپنا زوایہ بدلیں! جلدی نہیں محبت کے ساتھ پڑھیں

Duration

Each short lesson takes less than 10 minutes to complete. 5 lessons total.

Description

یہ تعلیمی پروگرام آپ کو دعوت دیتا ہے کہ نماز کو محض ایک فرض نہیں بلکہ آسمانوں اور زمین کے خالق سے روزانہ سکون اور رابطے کی ساعت سمجھیں۔
قرآن و صحیح احادیث سے اخذ کردہ پانچ مختصر اور طاقتور اسباق کے ذریعے آپ یہ سیکھیں گے کہ نماز میں تاخیر کیسے روکی جائے، اپنے دن کے معمولات کو نماز کے گرد کیسے ترتیب دیا جائے، اور نماز میں دل سے خشوع کے ساتھ کیسے داخل ہوا جائے۔
تدبرات، عملی حکمتِ عملیاں، اور دلوں کو جھنجھوڑ دینے والی یاد دہانیوں کے ساتھ یہ لرننگ پلان آپ کی نماز میں باقاعدگی، روحانی توجہ، اور سوچ کے زاویے کو مضبوط کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے  تاکہ آپ کا تصور "مجھے نماز پڑھنی ہے" سے بدل کر "مجھے نماز پڑھنے کا موقع ملا ہے" ہو جائے۔

موضوعات:

  • نماز ہمیشہ وقت پر پڑھنے کا طریقہ
  • نماز میں تاخیر کے روحانی نقصانات
  • نماز میں توجہ کو بگاڑنے یا بہتر بنانے والے عوامل
  • خشوع (توجہ و عاجزی) کا مفہوم اور اس کا حصول
  • نماز کو بوجھ نہیں بلکہ سعادت کے طور پر دیکھنا
  • نیت اور حاضری کے ذریعے پائیدار عادتیں بنانا

کیا آپ نماز کے ذریعے اپنے رب سے گہرا تعلق قائم کرنے کے لیے تیار ہیں؟
آج ہی آغاز کریں، کیونکہ نماز کو بہتر بنانا دراصل زندگی کو بہتر بنانا ہے۔

ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا: [email protected] پر ہمیں ای میل کریں

About the author

  • قرآن ریفلیکٹ ٹیم یہ لرننگ پلان قرآن ریفلیکٹ ٹیم نے اس مقصد کے لیے تیار کیا ہے کہ سیکھنے والے قرآن سے اس انداز میں جڑیں جو منظم بھی ہو اور روزمرہ زندگی سے متعلق بھی۔ اس کا مواد بامعنی اور مستند فہم پر مبنی ہے، تاکہ ہر مرحلے پر غور و فکر اور قرآن سے گہرا تعلق پیدا کرنے کی ترغیب ملے۔

    اہم نوٹ

    لرننگ پلانز کو قرآن فاؤنڈیشن کی ریویو ٹیم نے تیار کیا ہے اور ان کی نگرانی شیخ حماد فہیم صاحب کرتے ہیں۔ تمام مواد کو احتیاط کے ساتھ جانچا جاتا ہے تاکہ درستگی یقینی بنائی جا سکے، اور تمام حوالہ جات مستند اور قابلِ اعتماد مصادر سے تصدیق شدہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات یا آراء ہوں تو ہم سے اس ای میل پر رابطہ کریں: [email protected]

Stay Connected to the Quran ❤️

Short meaningful reminders to reset, reflect and stay connected to the Quran.

Read, Listen, Search, and Reflect on the Quran

Quran.com is a trusted platform used by millions worldwide to read, search, listen to, and reflect on the Quran in multiple languages. It provides translations, tafsir, recitations, word-by-word translation, and tools for deeper study, making the Quran accessible to everyone.

As a Sadaqah Jariyah, Quran.com is dedicated to helping people connect deeply with the Quran. Supported by Quran.Foundation, a 501(c)(3) non-profit organization, Quran.com continues to grow as a free and valuable resource for all, Alhamdulillah.

Navigate
Home
Quran Radio
Reciters
About Us
Developers
Product Updates
Feedback
Help
Donate
Our Projects
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
Non-profit projects owned, managed, or sponsored by Quran.Foundation
Popular Links
Duas from the Quran
Quran Verse of the Day
Ayatul Kursi
Yaseen
Al Mulk
Ar-Rahman
Al Waqi'ah
Al Kahf
Al Muzzammil
SitemapPrivacyTerms and Conditions
© 2026 Quran.com. All Rights Reserved
Contribute