سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
080

عبس 80:18 من اي شيء خلقه ١٨

80:18
مِنْ
اَیِّ
شَیْءٍ
خَلَقَهٗ
۟ؕ
اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا.
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ریڑھ کی ہڈی اور تخلیق ثانی ٭٭

جو لوگ مرنے کے بعد جی اٹھنے کے انکاری تھے ان کی یہاں مذمت بیان ہو رہی ہے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ”یعنی انسان پر لعنت ہو یہ کتنا بڑا ناشکر گزار ہے“، اور یہ بھی معنی بیان کئے گئے ہیں کہ عموماً تمام انسان جھٹلانے والے ہیں بلا دلیل محض اپنے خیال سے ایک چیز

…
ریڑھ کی ہڈی اور تخلیق ثانی ٭٭

جو لوگ مرنے کے بعد جی اٹھنے کے انکاری تھے ان کی یہاں مذمت بیان ہو رہی ہے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ”یعنی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 80, صفحہ 589, جوز 30

17. اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے. 18. اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا. 19. اسے) ایک نطفہ سے پیدا کیا،پھراس کا اندازہ مقررکیا . 20. پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا. 21. پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا. 22. پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا۔ 23. ہرگز نہیں ۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی. 24. انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے. 25. کہ ہم نے خوب پانی برسایا. 26. پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح. 27. پھر اس میں سے اناج اگائے. 28. اور انگور اور ترکاری. 29. اور زیتون اور کھجور. 30. اور گنجان باغات. 31. اور میوه اور (گھاس) چاره (بھی اگایا). 32. تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔