عبس 80:34 يوم يفر المرء من اخيه ٣٤
یَوْمَ
یَفِرُّ
الْمَرْءُ
مِنْ
اَخِیْهِ
۟ۙ
اُس روز آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ننگے پاؤں، ننگے بدن ، پسینے کا لباس ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ «صَّاخَّةُ» قیامت کا نام ہے اور اس نام کی وجہ یہ ہے کہ اس کے نفخہ کی آواز اور ان کا شوروغل کانوں کے پردے پھاڑ دے گا۔ اس دن انسان اپنے ان قریبی رشتہ داروں کو دیکھے گا لیکن بھاگتا پھرے گا کوئی کسی کے کام نہ آئے گا، میا
ننگے پاؤں، ننگے بدن ، پسینے کا لباس ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ «صَّاخَّةُ» قیامت کا نام ہے اور اس نام کی وجہ یہ ہے کہ اس کے نفخہ