الضحى 93:8 ووجدك عايلا فاغنى ٨
وَوَجَدَكَ
عَآىِٕلًا
فَاَغْنٰی
۟ؕ
اور پایا تجھ کو مفلس پھر بے پروا کر دیا 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ابن ابی شیبہ میں ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم وہ لوگ ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ نے آخرت دنیا پر پسند کر لی ہے“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے «وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ» کی تلاوت فرمائی ۔ [ابن ابی شیبہ377/7:ضعیف]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یتیمی کی حالت م
باب…
ابن ابی شیبہ میں ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم وہ لوگ ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ نے آخرت دنیا پر پسند کر لی ہے“، پھر آپ صلی الل