الدخان 44:28 كذالك واورثناها قوما اخرين ٢٨
كَذٰلِكَ ۫
وَاَوْرَثْنٰهَا
قَوْمًا
اٰخَرِیْنَ
۟
یونہی ہوا اور وہ سب ہاتھ لگا دیا ہم نے ایک دوسری قوم کے 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
یہاں فرماتا ہے کہ «وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ» [ 20-طه: 77 ] ہم نے موسیٰ سے کہا کہ میرے بندوں یعنی بنی اسرائیل کو راتوں رات فرعون اور فرعونیوں کی بے خبری میں یہاں سے لے کر چلے
باب…
یہاں فرماتا ہے کہ «وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا