الدخان 44:58 فانما يسرناه بلسانك لعلهم يتذكرون ٥٨
فَاِنَّمَا
یَسَّرْنٰهُ
بِلِسَانِكَ
لَعَلَّهُمْ
یَتَذَكَّرُوْنَ
۟
Aey Nabi (s.a.s) humne is kitaab ko tumhari zubaan mein sahal (easy / aasaan) bana diya hai taake yeh log nasihat hasil karein
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اسی لیے ساتھ ہی فرمایا کہ یہ صرف اللہ تعالیٰ کا احسان و فضل ہے۔ صحیح حدیث میں ہے تم ٹھیک ٹھاک رہو قریب قریب رہو اور یقین مانو کہ کسی کے اعمال اسے جنت میں نہیں لے جا سکتے لوگوں نے کہا کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال بھی؟ فرمایا ہاں میرے اعمال بھی مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت می
باب…
اسی لیے ساتھ ہی فرمایا کہ یہ صرف اللہ تعالیٰ کا احسان و فضل ہے۔ صحیح حدیث میں ہے تم ٹھیک ٹھاک رہو قریب قریب رہو اور یقین مانو کہ کسی کے اعمال اسے ج