سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
051

الذاريات 51:15 ان المتقين في جنات وعيون ١٥

51:15
اِنَّ
الْمُتَّقِیْنَ
فِیْ
جَنّٰتٍ
وَّعُیُوْنٍ
۟ۙ
بیشک تقویٰ والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے.
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

حسن کارکردگی کے انعامات ٭٭

پرہیزگار اللہ سے ڈرنے والے لوگوں کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ یہ قیامت کے دن جنتوں میں اور نہروں میں ہوں گے بخلاف ان بدکرداروں کے جو عذاب و سزا، طوق و زنجیر، سختی اور مار پیٹ میں ہوں گے۔ جو فرائض الٰہی ان کے پاس آئے تھے یہ ان کے عامل تھے اور ان سے پہلے بھی وہ اخلاص سے کام کرن

…
حسن کارکردگی کے انعامات ٭٭

پرہیزگار اللہ سے ڈرنے والے لوگوں کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ یہ قیامت کے دن جنتوں میں اور نہروں میں ہوں گے بخلاف ان بدکرداروں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 51, صفحہ 521, جوز 26

1. قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر. 2. پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو. 3. پھر چلنے والیاں نرمی سے. 4. پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں. 5. یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں. 6. اور بیشک انصاف ہونے واﻻ ہے. 7. قسم ہے راہوں والے آسمان کی. 8. یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو. 9. اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو. 10. بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے. 11. جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں. 12. پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟ 13. ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے. 14. اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے. 15. بیشک تقویٰ والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے. 16. ان کے رب نے جو کچھ انہیں عطا فرمایا ہے اسے لے رہے ہوں گے وه تو اس سے پہلے ہی نیکوکار تھے. 17. وه رات کو بہت کم سویا کرتے تھے. 18. اور وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے. 19. اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا. 20. اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں. 21. اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو. 22. اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے. 23. آسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔