الذاريات 51:16 اخذين ما اتاهم ربهم انهم كانوا قبل ذالك محسنين ١٦
اٰخِذِیْنَ
مَاۤ
اٰتٰىهُمْ
رَبُّهُمْ ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَبْلَ
ذٰلِكَ
مُحْسِنِیْنَ
۟ؕ
لیتے ہیں جو دیا اُنکو اُنکے رب نے 1 وہ تھے اس سے پہلے نیکی والے 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
حسن کارکردگی کے انعامات ٭٭…
پرہیزگار اللہ سے ڈرنے والے لوگوں کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ یہ قیامت کے دن جنتوں میں اور نہروں میں ہوں گے بخلاف ان بدکرداروں کے جو عذاب و سزا، طوق و زنجیر، سختی اور مار پیٹ میں ہوں گے۔ جو فرائض الٰہی ان کے پاس آئے تھے یہ ان کے عامل تھے اور ان سے پہلے بھی وہ اخلاص سے کام کرن
حسن کارکردگی کے انعامات ٭٭…
پرہیزگار اللہ سے ڈرنے والے لوگوں کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ یہ قیامت کے دن جنتوں میں اور نہروں میں ہوں گے بخلاف ان بدکرداروں