الذاريات 51:28 فاوجس منهم خيفة قالوا لا تخف وبشروه بغلام عليم ٢٨
فَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِیْفَةً ؕ
قَالُوْا
لَا
تَخَفْ ؕ
وَبَشَّرُوْهُ
بِغُلٰمٍ
عَلِیْمٍ
۟
پھر وہ دل میں ان سے ڈرا انھوں نے کہا کہ ڈرو متاور ان کو ذی علم لڑکے کی بشارت دی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مہمان اور میزبان ؟ ٭٭…
یہ واقعہ سورۃ ہود اور سورۃ الحجر میں بھی گزر چکا ہے یہ مہمان فرشتے تھے جو بشکل انسان آئے تھے جنہیں اللہ نے عزت و شرافت دے رکھی ہے۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور دیگر علمائے کرام کی ایک جماعت کہتی ہے کہ مہمان کی ضیافت کرنا واجب ہے۔
حدیث میں بھی یہ آیا ہے اور قرآن کریم کے ظاہری
مہمان اور میزبان ؟ ٭٭…
یہ واقعہ سورۃ ہود اور سورۃ الحجر میں بھی گزر چکا ہے یہ مہمان فرشتے تھے جو بشکل انسان آئے تھے جنہیں اللہ نے عزت و شرافت دے رکھی ہے