الذاريات 51:37 وتركنا فيها اية للذين يخافون العذاب الاليم ٣٧
وَتَرَكْنَا
فِیْهَاۤ
اٰیَةً
لِّلَّذِیْنَ
یَخَافُوْنَ
الْعَذَابَ
الْاَلِیْمَ
۟ؕ
اور باقی رکھا ہم نے اُس میں نشان اُن لوگوں کے لئے جو ڈرتے ہیں عذاب دردناک سے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابراھیم علیہ السلام کے پاس فرشتوں کی آمد ٭٭…
پہلے بیان ہو چکا ہے کہ ” جب ان نووارد مہمانوں سے ابراہیم علیہ السلام کا تعارف ہوا اور دہشت جاتی رہی “، بلکہ ان کی زبانی ایک بہت بڑی خوشخبری بھی سن چکے اور اپنی بردباری، اللہ ترسی اور دردمندی کی وجہ سے اللہ کی جناب میں قوم لوط کی سفارش بھی کر چکے اور اللہ کے
ابراھیم علیہ السلام کے پاس فرشتوں کی آمد ٭٭…
پہلے بیان ہو چکا ہے کہ ” جب ان نووارد مہمانوں سے ابراہیم علیہ السلام کا تعارف ہوا اور دہشت جاتی رہی “، بلکہ