الذاريات 51:59 فان للذين ظلموا ذنوبا مثل ذنوب اصحابهم فلا يستعجلون ٥٩
فَاِنَّ
لِلَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
ذَنُوْبًا
مِّثْلَ
ذَنُوْبِ
اَصْحٰبِهِمْ
فَلَا
یَسْتَعْجِلُوْنِ
۟
سو ان گنہگاروں کا بھی ڈول بھر چکا ہے جیسے ڈول بھرا اُنکے ساتھیوں کا اب مجھ سے جلدی نہ کریں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تبلیغ میں صبر و ضبط کی اہمیت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو تسلی دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ کفار جو آپ کو کہتے ہیں وہ کوئی نئی بات نہیں ان سے پہلے کا کافروں نے بھی اپنے اپنے زمانہ کے رسولوں سے یہی کہا ہے، کافروں کا یہ قول سلسلہ بہ سلسلہ یونہی چلا آیا ہے، جیسے آپس میں ایک دوسرے کو وصیت کر کے جاتا ہو سچ تو یہ
تبلیغ میں صبر و ضبط کی اہمیت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو تسلی دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ کفار جو آپ کو کہتے ہیں وہ کوئی نئی بات نہیں ان سے پہلے کا کافروں نے