سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
046

الأحقاف 46:16 اولايك الذين نتقبل عنهم احسن ما عملوا ونتجاوز عن سيياتهم في اصحاب الجنة وعد الصدق الذي كانوا يوعدون ١٦

46:16
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
نَتَقَبَّلُ
عَنْهُمْ
اَحْسَنَ
مَا
عَمِلُوْا
وَنَتَجَاوَزُ
عَنْ
سَیِّاٰتِهِمْ
فِیْۤ
اَصْحٰبِ
الْجَنَّةِ ؕ
وَعْدَ
الصِّدْقِ
الَّذِیْ
كَانُوْا
یُوْعَدُوْنَ
۟
یہ لوگ ہیں جن کے اچھے اعمال کو ہم قبول کریں گے اور ان کی برائیوں سے ہم درگزر کریں گے، وہ اہل جنت میں سے ہوں گے،سچاوعدہ جو ان سے کیا جاتا تھا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

والدین سے بہترین سلوک کرو ٭٭

اس سے پہلے چونکہ اللہ تعالیٰ کی توحید اور اس کی عبادت کے اخلاص کا اور اس پر استقامت کرنے کا حکم ہوا تھا اس لیے یہاں ماں باپ کے حقوق کی بجا آوری کا حکم ہو رہا ہے۔ اسی مضمون کی اور بہت سی آیتیں قرآن پاک میں موجود ہیں۔

جیسے فرمایا «وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْٓا اِلَّ

…
والدین سے بہترین سلوک کرو ٭٭

اس سے پہلے چونکہ اللہ تعالیٰ کی توحید اور اس کی عبادت کے اخلاص کا اور اس پر استقامت کرنے کا حکم ہوا تھا اس لیے یہاں ماں با

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 46, صفحہ 504, جوز 26

15. اور ہم نے انسان کو حکم دیا کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرےاس کی ماں نے تکلیف کے ساتھ اس کو پیٹ میں رکھااور تکلیف کے ساتھ اس کو جَنااور اس کا حمل ميں رهنا اور دودھ چھڑانا تیس مہینے میں ہوایہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی کوپہنچا اور چالیس برس کو پہنچ گیا تو وہ کہنے لگاکہ اے میرے رب، مجھے توفیق دے کہ میں تیرے احسان کا شکر کروں جو تونے مجھ پر کیا اور میرے ماں باپ پر کیا اور یہ کہ میں وہ نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو اور میری اولاد میں بھی مجھ کو نیک اولاد دے میں نے تیری طرف رجوع کیااور میں فرماں برداروں میں سے ہوں 16. یہ لوگ ہیں جن کے اچھے اعمال کو ہم قبول کریں گے اور ان کی برائیوں سے ہم درگزر کریں گے، وہ اہل جنت میں سے ہوں گے،سچاوعدہ جو ان سے کیا جاتا تھا 17. اور جس نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ میں بیزار ہوں تم سےکیا تم مجھ کو یہ خوف دلاتے ہوکہ میں قبر سے نکالاجاؤں گا، حالاں کہ مجھ سے پہلے بہت سی قومیں گزرچکی ہیں اور وہ دونوں اللہ سے فریاد کرتے ہیں کہ تیری خرابی ہو،تو ایمان لا، بے شک اللہ کا وعد ہ سچاہےپس وہ کہتا ہے کہ یہ سب اگلوں کی کہانیاں ہیں 18. یہ وہ لوگ جن پر اللہ کا قول پورا ہوا ان گروہوں کے ساتھ جوان سے پہلے گزرے، جنوں اور انسانوں میں سے بےشک وہ خسارے میں رہے 19. اور ہر ایک کے لیے ان کے اعمال کے اعتبار سے درجے ہوں گےاورتاکہ اللہ سب کو ان کے اعمال پورے کردے اور ان پر ظلم نہ ہوگا 20. اور جس دن انکار کرنے والے آگ کے سامنے لائے جائیں گے، تم اپنی اچھی چیزیں دنیا کی زندگی میں لے چکے اوران کوبرت چکے تو آج تم کو ذلت کی سزادی جائے گی،اس وجہ سے کہ تم دنیا میں ناحق تکبر کرتے تھے اور اس وجہ سے کہ تم نافرمانی کرتے تھے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔