الأحقاف 46:27 ولقد اهلكنا ما حولكم من القرى وصرفنا الايات لعلهم يرجعون ٢٧
وَلَقَدْ
اَهْلَكْنَا
مَا
حَوْلَكُمْ
مِّنَ
الْقُرٰی
وَصَرَّفْنَا
الْاٰیٰتِ
لَعَلَّهُمْ
یَرْجِعُوْنَ
۟
اور ہم نے تمھارے آس پاس کی بستیاں بھی تباہ کردیں اور ہم نے بار باراپنی نشانیاں بتائیں تاکہ وہ باز آئیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مغضوب شدہ قوموں کی نشاندہی ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ اگلی امتوں کو جو اسباب دنیوی مال و اولاد وغیرہ ہماری طرف سے دئیے گئے تھے ویسے تو تمہیں اب تک مہیا بھی نہیں، ان کے بھی کان آنکھیں اور دل تھے لیکن جس وقت انہوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا اور ہمارے عذابوں کا مذاق اڑایا تو بالاخر ان کے ظاہری اسباب انہیں کچھ
مغضوب شدہ قوموں کی نشاندہی ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ اگلی امتوں کو جو اسباب دنیوی مال و اولاد وغیرہ ہماری طرف سے دئیے گئے تھے ویسے تو تمہیں اب تک مہیا بھی نہ