الأحقاف 46:35 فاصبر كما صبر اولو العزم من الرسل ولا تستعجل لهم كانهم يوم يرون ما يوعدون لم يلبثوا الا ساعة من نهار بلاغ فهل يهلك الا القوم الفاسقون ٣٥
فَاصْبِرْ
كَمَا
صَبَرَ
اُولُوا
الْعَزْمِ
مِنَ
الرُّسُلِ
وَلَا
تَسْتَعْجِلْ
لَّهُمْ ؕ
كَاَنَّهُمْ
یَوْمَ
یَرَوْنَ
مَا
یُوْعَدُوْنَ ۙ
لَمْ
یَلْبَثُوْۤا
اِلَّا
سَاعَةً
مِّنْ
نَّهَارٍ ؕ
بَلٰغٌ ۚ
فَهَلْ
یُهْلَكُ
اِلَّا
الْقَوْمُ
الْفٰسِقُوْنَ
۟۠
سو تو ٹھہرا رہ جیسے ٹھہرے رہے ہیں ہمت والے رسول اور جلدی نہ کر انکے معاملہ میں 1 یہ لوگ جس دن دیکھ لیں گے اس چیز کو جس کا ان سےوعدہ ہے جیسے ڈھیل نہ پائی تھی مگر ایک گھڑی دن کی 2 یہ پہنچا دینا ہے اب وہی غارت ہوں گے جو لوگ نافرمان ہیں 3
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر اللہ تعالیٰ اپنے رسول کو تسلی دے رہا ہے کہ آپ کی قوم نے اگر آپ کو جھٹلایا، آپ کی قدر نہ کی، آپ کی مخالفت کی، ایذاء رسانی کے درپے ہوئے تو یہ کوئی نئی بات تھوڑی ہی ہے؟ اگلے اولوالعزم پیغمبروں کو یاد کرو کہ کیسی کیسی ایذائیں، مصیبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں اور کن کن زبردست مخالفوں کی مخالفت کو ص
باب…
پھر اللہ تعالیٰ اپنے رسول کو تسلی دے رہا ہے کہ آپ کی قوم نے اگر آپ کو جھٹلایا، آپ کی قدر نہ کی، آپ کی مخالفت کی، ایذاء رسانی کے درپے ہوئے تو یہ کوئ