الأحقاف 46:5 ومن اضل ممن يدعو من دون الله من لا يستجيب له الى يوم القيامة وهم عن دعايهم غافلون ٥
وَمَنْ
اَضَلُّ
مِمَّنْ
یَّدْعُوْا
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مَنْ
لَّا
یَسْتَجِیْبُ
لَهٗۤ
اِلٰی
یَوْمِ
الْقِیٰمَةِ
وَهُمْ
عَنْ
دُعَآىِٕهِمْ
غٰفِلُوْنَ
۟
اور اس شخص سے زیادہ گمراہ کون ہوگا جو اللہ کو چھوڑ کران کو پکارے جو قیامت تک اس کا جواب نہیں دے سکتے، اور ان کو ان کے پکارنے کی بھی خبر نہیں
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرماتا ہے اس سے بڑھ کر کوئی گمراہ کردہ نہیں جو اللہ کو چھوڑ کر بتوں کو پکارے اور اس سے حاجتیں طلب کرے جن حاجتوں کو پورا کرنے کی ان میں طاقت ہی نہیں بلکہ وہ تو اس سے بھی بے خبر ہیں نہ کسی چیز کو لے دے سکتے ہیں اس لیے کہ وہ تو پتھر ہیں، جمادات میں سے ہیں۔ قیامت کے دن جب سب لوگ اکھٹے کئے جائیں گ
باب…
پھر فرماتا ہے اس سے بڑھ کر کوئی گمراہ کردہ نہیں جو اللہ کو چھوڑ کر بتوں کو پکارے اور اس سے حاجتیں طلب کرے جن حاجتوں کو پورا کرنے کی ان میں طاقت ہی