الأحزاب 33:17 قل من ذا الذي يعصمكم من الله ان اراد بكم سوءا او اراد بكم رحمة ولا يجدون لهم من دون الله وليا ولا نصيرا ١٧
قُلْ
مَنْ
ذَا
الَّذِیْ
یَعْصِمُكُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
اِنْ
اَرَادَ
بِكُمْ
سُوْٓءًا
اَوْ
اَرَادَ
بِكُمْ
رَحْمَةً ؕ
وَلَا
یَجِدُوْنَ
لَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیْرًا
۟
تو کہہ کون ہے کہ تم کو بچائے اللہ سے اگر چاہے تم پر برائی یا چاہے تم پر مہربانی 1 اور نہ پائیں گے اپنے واسطے اللہ کے سوائے کوئی حمایتی اور نہ مددگار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد سے پیٹھ پھیرنے والوں سے بازپرس ہو گی ٭٭…
جو لوگ یہ عذر کر کے جہاد سے بھاگ رہے تھے کہ ہمارے گھر اکیلے پڑے ہیں جن کا بیان اوپر گزرا۔ ان کی نسبت جناب باری فرماتا ہے کہ ” اگر ان پر دشمن مدینے کے چو طرف سے اور ہر ہر رخ سے آ جائے پھر ان سے کفر میں داخل ہونے کا سوال کیا جائے تو یہ بے تامل کفر کو قبول کر
جہاد سے پیٹھ پھیرنے والوں سے بازپرس ہو گی ٭٭…
جو لوگ یہ عذر کر کے جہاد سے بھاگ رہے تھے کہ ہمارے گھر اکیلے پڑے ہیں جن کا بیان اوپر گزرا۔ ان کی نسبت جناب