الأحزاب 33:18 ۞ قد يعلم الله المعوقين منكم والقايلين لاخوانهم هلم الينا ولا ياتون الباس الا قليلا ١٨
قَدْ
یَعْلَمُ
اللّٰهُ
الْمُعَوِّقِیْنَ
مِنْكُمْ
وَالْقَآىِٕلِیْنَ
لِاِخْوَانِهِمْ
هَلُمَّ
اِلَیْنَا ۚ
وَلَا
یَاْتُوْنَ
الْبَاْسَ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟ۙ
اللہ کو خوب معلوم ہیں جو اٹکانے والے ہیں تم میں اور کہتے ہیں اپنے بھائیوں کو چلے آؤ ہمارے پاس اور لڑائی میں نہیں آتے مگر کبھی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد سے منہ موڑنے والے ایمان سے خالی لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محیط علم سے انہیں خوب جانتا ہے جو دوسروں کو بھی جہاد سے روکتے ہیں۔ اپنے ہم صحبتوں سے یار دوستوں سے کنبے قبیلے والوں سے کہتے ہیں کہ آؤ تم بھی ہمارے ساتھ رہو اپنے گھروں کو اپنے آرام کو اپنی زمین کو اپنے بیوی بچوں کو نہ چھوڑو۔ خود بھی جہاد میں
جہاد سے منہ موڑنے والے ایمان سے خالی لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محیط علم سے انہیں خوب جانتا ہے جو دوسروں کو بھی جہاد سے روکتے ہیں۔ اپنے ہم صحبتوں سے یار د