الأحزاب 33:19 اشحة عليكم فاذا جاء الخوف رايتهم ينظرون اليك تدور اعينهم كالذي يغشى عليه من الموت فاذا ذهب الخوف سلقوكم بالسنة حداد اشحة على الخير اولايك لم يومنوا فاحبط الله اعمالهم وكان ذالك على الله يسيرا ١٩
اَشِحَّةً
عَلَیْكُمْ ۖۚ
فَاِذَا
جَآءَ
الْخَوْفُ
رَاَیْتَهُمْ
یَنْظُرُوْنَ
اِلَیْكَ
تَدُوْرُ
اَعْیُنُهُمْ
كَالَّذِیْ
یُغْشٰی
عَلَیْهِ
مِنَ
الْمَوْتِ ۚ
فَاِذَا
ذَهَبَ
الْخَوْفُ
سَلَقُوْكُمْ
بِاَلْسِنَةٍ
حِدَادٍ
اَشِحَّةً
عَلَی
الْخَیْرِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
لَمْ
یُؤْمِنُوْا
فَاَحْبَطَ
اللّٰهُ
اَعْمَالَهُمْ ؕ
وَكَانَ
ذٰلِكَ
عَلَی
اللّٰهِ
یَسِیْرًا
۟
دریغ (بخل کرتے) رکھتے ہیں تم سے 1 پھر جب آئے ڈر کا وقت تو تو دیکھے ان کو کہ تکتے ہیں تیری طرف پھرتی ہیں آنکھیں ان کی جیسے کسی پر آئے بے ہوشی موت کی پھر جب جاتا رہے ڈر کا وقت چڑھ چڑھ کر بولیں تم پر تیز تیز زبانوں سے ڈھکے (ٹوٹے) پڑتے ہیں مال پر 2 وہ لوگ یقین نہیں لائے پھر اکارت کر ڈالے اللہ نے انکے کئے کام اور یہ ہے اللہ پر آسان 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد سے منہ موڑنے والے ایمان سے خالی لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محیط علم سے انہیں خوب جانتا ہے جو دوسروں کو بھی جہاد سے روکتے ہیں۔ اپنے ہم صحبتوں سے یار دوستوں سے کنبے قبیلے والوں سے کہتے ہیں کہ آؤ تم بھی ہمارے ساتھ رہو اپنے گھروں کو اپنے آرام کو اپنی زمین کو اپنے بیوی بچوں کو نہ چھوڑو۔ خود بھی جہاد میں
جہاد سے منہ موڑنے والے ایمان سے خالی لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محیط علم سے انہیں خوب جانتا ہے جو دوسروں کو بھی جہاد سے روکتے ہیں۔ اپنے ہم صحبتوں سے یار د