سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
033

الأحزاب 33:23 من المومنين رجال صدقوا ما عاهدوا الله عليه فمنهم من قضى نحبه ومنهم من ينتظر وما بدلوا تبديلا ٢٣

33:23
مِنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
رِجَالٌ
صَدَقُوْا
مَا
عَاهَدُوا
اللّٰهَ
عَلَیْهِ ۚ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
قَضٰی
نَحْبَهٗ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّنْتَظِرُ ۖؗ
وَمَا
بَدَّلُوْا
تَبْدِیْلًا
۟ۙ
ایمان والوں میں ایسے لوگ بھی ہیں جنھوں نے اللہ سے کيے ہوئے عہد کو پورا کردکھایاپس ان میں سے کوئی اپنا ذمہ پورا کرچکا اور ان میں سے کوئی منتظر ہےاور انھوں نے ذرا بھی تبدیلی نہیں کی
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

اس دن مومنوں اور کفار میں فرق واضح ہو گیا ٭٭

منافقوں کا ذکر اوپر گزر چکا ہے کہ وقت سے پہلے تو جاں نثاری کے لمبے چوڑے دعوے کرتے تھے لیکن وقت آنے پر پورے بزدل اور نامرد ثابت ہوئے، سارے دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے اور بجائے ثابت قدمی کے پیٹھ موڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔

یہاں مومنوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ

…
اس دن مومنوں اور کفار میں فرق واضح ہو گیا ٭٭

منافقوں کا ذکر اوپر گزر چکا ہے کہ وقت سے پہلے تو جاں نثاری کے لمبے چوڑے دعوے کرتے تھے لیکن وقت آنے پر پورے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 33, صفحہ 421, جوز 21

21. تمھارے لیے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہ تھا،اس شخص کے لیے جو اللہ کااور آخرت کے دن کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے 22. اور جب ایمان والوں نے فوجوں کودیکھا ، وہ بولے یہ وہی ہے جس کااللہ اور اس کے رسول نے ہم سے وعدہ کیا تھا اور اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہااور اس نے ان کے ایمان اور اطاعت میں اضافہ کردیا 23. ایمان والوں میں ایسے لوگ بھی ہیں جنھوں نے اللہ سے کيے ہوئے عہد کو پورا کردکھایاپس ان میں سے کوئی اپنا ذمہ پورا کرچکا اور ان میں سے کوئی منتظر ہےاور انھوں نے ذرا بھی تبدیلی نہیں کی 24. تاکہ اللہ سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور منافقوں کو عذاب دے اگر چاہے یا ان کی توبہ قبول کرے بے شک اللہ بخشنے والا، مہربان ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔