الأحزاب 33:23 من المومنين رجال صدقوا ما عاهدوا الله عليه فمنهم من قضى نحبه ومنهم من ينتظر وما بدلوا تبديلا ٢٣
مِنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
رِجَالٌ
صَدَقُوْا
مَا
عَاهَدُوا
اللّٰهَ
عَلَیْهِ ۚ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
قَضٰی
نَحْبَهٗ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّنْتَظِرُ ۖؗ
وَمَا
بَدَّلُوْا
تَبْدِیْلًا
۟ۙ
ایمان والوں میں کتنے مرد ہیں کہ سچ کر دکھلایا جس بات کا عہد کیا تھا اللہ سے پھر کوئی تو ان میں پورا کر چکا اپنا ذمہ اور کوئی ہے ان میں راہ دیکھ رہا اور بدلا نہیں ایک ذرہ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اس دن مومنوں اور کفار میں فرق واضح ہو گیا ٭٭…
منافقوں کا ذکر اوپر گزر چکا ہے کہ وقت سے پہلے تو جاں نثاری کے لمبے چوڑے دعوے کرتے تھے لیکن وقت آنے پر پورے بزدل اور نامرد ثابت ہوئے، سارے دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے اور بجائے ثابت قدمی کے پیٹھ موڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔
یہاں مومنوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ
اس دن مومنوں اور کفار میں فرق واضح ہو گیا ٭٭…
منافقوں کا ذکر اوپر گزر چکا ہے کہ وقت سے پہلے تو جاں نثاری کے لمبے چوڑے دعوے کرتے تھے لیکن وقت آنے پر پورے