الأحزاب 33:24 ليجزي الله الصادقين بصدقهم ويعذب المنافقين ان شاء او يتوب عليهم ان الله كان غفورا رحيما ٢٤
لِّیَجْزِیَ
اللّٰهُ
الصّٰدِقِیْنَ
بِصِدْقِهِمْ
وَیُعَذِّبَ
الْمُنٰفِقِیْنَ
اِنْ
شَآءَ
اَوْ
یَتُوْبَ
عَلَیْهِمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟ۚ
تا کہ اللہ سچوں کو ان کی سچائی کا پورا پورا بدلہ دے اور منافقین کو چاہے تو عذاب دے اور چاہے تو ان کی توبہ قبول کرلے } یقینا اللہ بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اس دن مومنوں اور کفار میں فرق واضح ہو گیا ٭٭…
منافقوں کا ذکر اوپر گزر چکا ہے کہ وقت سے پہلے تو جاں نثاری کے لمبے چوڑے دعوے کرتے تھے لیکن وقت آنے پر پورے بزدل اور نامرد ثابت ہوئے، سارے دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے اور بجائے ثابت قدمی کے پیٹھ موڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔
یہاں مومنوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ
اس دن مومنوں اور کفار میں فرق واضح ہو گیا ٭٭…
منافقوں کا ذکر اوپر گزر چکا ہے کہ وقت سے پہلے تو جاں نثاری کے لمبے چوڑے دعوے کرتے تھے لیکن وقت آنے پر پورے