الأحزاب 33:25 ورد الله الذين كفروا بغيظهم لم ينالوا خيرا وكفى الله المومنين القتال وكان الله قويا عزيزا ٢٥
وَرَدَّ
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِغَیْظِهِمْ
لَمْ
یَنَالُوْا
خَیْرًا ؕ
وَكَفَی
اللّٰهُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
الْقِتَالَ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
قَوِیًّا
عَزِیْزًا
۟ۚ
اور پھیر دیا اللہ نے منکروں کو اپنے غصہ میں بھرے ہوئے ہاتھ نہ لگی کچھ بھلائی 1 اور اپنے اوپر لے لی اللہ نے مسلمانوں کی لڑائی اور ہے اللہ زور آور زبردست 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ عزوجل کفار سے خود نپٹے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ ” اس نے طوفان باد و باراں بھیج کر اور اپنے نہ نظر آنے والے لشکر اتار کر کافروں کی کمر توڑی دی اور انہیں سخت مایوسی اور نامرادی کے ساتھ محاصرہ ہٹانا پڑا۔ بلکہ اگر رحمۃ اللعالمین کی امت میں یہ نہ ہوتے تو یہ ہوائیں ان کے ساتھ وہی
اللہ عزوجل کفار سے خود نپٹے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ ” اس نے طوفان باد و باراں بھیج کر اور اپنے نہ نظر آنے والے لشکر اتار کر کافرو