الأحزاب 33:26 وانزل الذين ظاهروهم من اهل الكتاب من صياصيهم وقذف في قلوبهم الرعب فريقا تقتلون وتاسرون فريقا ٢٦
وَاَنْزَلَ
الَّذِیْنَ
ظَاهَرُوْهُمْ
مِّنْ
اَهْلِ
الْكِتٰبِ
مِنْ
صَیَاصِیْهِمْ
وَقَذَفَ
فِیْ
قُلُوْبِهِمُ
الرُّعْبَ
فَرِیْقًا
تَقْتُلُوْنَ
وَتَاْسِرُوْنَ
فَرِیْقًا
۟ۚ
اور اللہ نے ان اہل کتاب کو جنھوں نے حملہ آوروں کا ساتھ دیا ان کے قلعوں سے اتارااور ان کے دلوں میں اس نے رعب ڈال دیا تم ان کے ایک گروہ کو قتل کررہے ہو اور ایک گروہ کو قید کررہے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار نے عین موقعہ پر دھوکہ دیا ٭٭…
اتنا ہم پہلے لکھ چکے ہیں جب مشرکین و یہود کے لشکر مدینے پر آئے اور انہوں نے گھیرا ڈالا تو بنو قریظہ کے یہودی جو مدینے میں تھے اور جن سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عہد و پیمان ہو چکا تھا انہوں نے بھی عین موقعہ پر بے وفائی کی اور عہد توڑ کر آنکھیں دکھانے لگے ان ک
کفار نے عین موقعہ پر دھوکہ دیا ٭٭…
اتنا ہم پہلے لکھ چکے ہیں جب مشرکین و یہود کے لشکر مدینے پر آئے اور انہوں نے گھیرا ڈالا تو بنو قریظہ کے یہودی جو مدینے