الأحزاب 33:26 وانزل الذين ظاهروهم من اهل الكتاب من صياصيهم وقذف في قلوبهم الرعب فريقا تقتلون وتاسرون فريقا ٢٦
وَاَنْزَلَ
الَّذِیْنَ
ظَاهَرُوْهُمْ
مِّنْ
اَهْلِ
الْكِتٰبِ
مِنْ
صَیَاصِیْهِمْ
وَقَذَفَ
فِیْ
قُلُوْبِهِمُ
الرُّعْبَ
فَرِیْقًا
تَقْتُلُوْنَ
وَتَاْسِرُوْنَ
فَرِیْقًا
۟ۚ
اور اتار دیا ان کو جو ان کے پشت پناہ ہوئے تھے اہل کتاب سے ان کے قلعوں سے اور ڈال دی ان کے دلوں میں دھاک کتنوں کو تم جان سے مارنے لگے اور کتنوں کو قید کر لیا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار نے عین موقعہ پر دھوکہ دیا ٭٭…
اتنا ہم پہلے لکھ چکے ہیں جب مشرکین و یہود کے لشکر مدینے پر آئے اور انہوں نے گھیرا ڈالا تو بنو قریظہ کے یہودی جو مدینے میں تھے اور جن سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عہد و پیمان ہو چکا تھا انہوں نے بھی عین موقعہ پر بے وفائی کی اور عہد توڑ کر آنکھیں دکھانے لگے ان ک
کفار نے عین موقعہ پر دھوکہ دیا ٭٭…
اتنا ہم پہلے لکھ چکے ہیں جب مشرکین و یہود کے لشکر مدینے پر آئے اور انہوں نے گھیرا ڈالا تو بنو قریظہ کے یہودی جو مدینے