الأحزاب 33:28 يا ايها النبي قل لازواجك ان كنتن تردن الحياة الدنيا وزينتها فتعالين امتعكن واسرحكن سراحا جميلا ٢٨
یٰۤاَیُّهَا
النَّبِیُّ
قُلْ
لِّاَزْوَاجِكَ
اِنْ
كُنْتُنَّ
تُرِدْنَ
الْحَیٰوةَ
الدُّنْیَا
وَزِیْنَتَهَا
فَتَعَالَیْنَ
اُمَتِّعْكُنَّ
وَاُسَرِّحْكُنَّ
سَرَاحًا
جَمِیْلًا
۟
اے نبی کہہ دے اپنی عورتوں کو اگر تم چاہتی ہو دنیا کی زندگانی اور یہاں کی رونق تو آؤ کچھ فائدہ پہنچا دوں تم کو اور رخصت کر دوں بھلی طرح سے رخصت کرنا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امہات المومنین سے پرسش! دین یا دنیا؟ ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” اپنی بیویوں کو دو باتوں میں سے ایک کی قبولیت کا اختیار دیں۔ اگر تم دنیا پر اور اس کی رونق پر مائل ہوئی ہو تو آؤ میں تمہیں اپنے نکاح سے الگ کر دیتا ہوں اور اگر تم تنگی ترشی پر یہاں ص
امہات المومنین سے پرسش! دین یا دنیا؟ ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” اپنی بیویوں کو دو باتوں میں سے