الأحزاب 33:29 وان كنتن تردن الله ورسوله والدار الاخرة فان الله اعد للمحسنات منكن اجرا عظيما ٢٩
وَاِنْ
كُنْتُنَّ
تُرِدْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
وَالدَّارَ
الْاٰخِرَةَ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
اَعَدَّ
لِلْمُحْسِنٰتِ
مِنْكُنَّ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟
اور اگر تم چاہتی ہو اللہ کو اور اسکے رسول کو اور پچھلے گھر کو تو اللہ نے رکھ چھوڑا ہے انکے لئے جو تم میں نیکی پر ہیں بڑا ثواب 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امہات المومنین سے پرسش! دین یا دنیا؟ ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” اپنی بیویوں کو دو باتوں میں سے ایک کی قبولیت کا اختیار دیں۔ اگر تم دنیا پر اور اس کی رونق پر مائل ہوئی ہو تو آؤ میں تمہیں اپنے نکاح سے الگ کر دیتا ہوں اور اگر تم تنگی ترشی پر یہاں ص
امہات المومنین سے پرسش! دین یا دنیا؟ ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” اپنی بیویوں کو دو باتوں میں سے