الأحزاب 33:31 ۞ ومن يقنت منكن لله ورسوله وتعمل صالحا نوتها اجرها مرتين واعتدنا لها رزقا كريما ٣١
وَمَنْ
یَّقْنُتْ
مِنْكُنَّ
لِلّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَتَعْمَلْ
صَالِحًا
نُّؤْتِهَاۤ
اَجْرَهَا
مَرَّتَیْنِ ۙ
وَاَعْتَدْنَا
لَهَا
رِزْقًا
كَرِیْمًا
۟
اور جو کوئی تم میں اطاعت کرے اللہ کی اور اسکے رسول کی اور عمل کرے اچھے دیویں ہم اسکو اس کا ثواب دو بار اور رکھی ہے ہم نے اس کے واسطے روزی عزت کی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ازواج مطہرات اامہات المؤمنین کی اطاعت گزاری اور نیک کاری ٭٭…
اس آیت میں اللہ تعالیٰ اپنے عدل و فضل کا بیان فرما رہا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تمہاری اطاعت گزاری اور نیک کاری پر تمہیں دگنا اجر ہے اور تمہارے لیے جنت میں باعزت روزی ہے “۔
کیونکہ ی
ازواج مطہرات اامہات المؤمنین کی اطاعت گزاری اور نیک کاری ٭٭…
اس آیت میں اللہ تعالیٰ اپنے عدل و فضل کا بیان فرما رہا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم