الأحزاب 33:36 وما كان لمومن ولا مومنة اذا قضى الله ورسوله امرا ان يكون لهم الخيرة من امرهم ومن يعص الله ورسوله فقد ضل ضلالا مبينا ٣٦
وَمَا
كَانَ
لِمُؤْمِنٍ
وَّلَا
مُؤْمِنَةٍ
اِذَا
قَضَی
اللّٰهُ
وَرَسُوْلُهٗۤ
اَمْرًا
اَنْ
یَّكُوْنَ
لَهُمُ
الْخِیَرَةُ
مِنْ
اَمْرِهِمْ ؕ
وَمَنْ
یَّعْصِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
فَقَدْ
ضَلَّ
ضَلٰلًا
مُّبِیْنًا
۟ؕ
کسی مومن مرد یا کسی مومن عورت کے لیے گنجائش نہیں ہے کہ جب اللہ اور اس کارسول کسی معاملہ کا فیصلہ کردیں تو پھر ان کے لیے اس میں اختیار باقی رہے اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا تو وہ صریح گمراہی میں پڑگیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو رد کرنا گناہ عظیم ہے ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا زید بن حارث رضی اللہ عنہ کا پیغام لے کر زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے پاس گئے۔ انہوں نے کہا ”میں اس سے نکاح نہیں کروں گی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسا نہ کہو اور ان سے نکاح کر لو ۔ سیدہ زین
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو رد کرنا گناہ عظیم ہے ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا زید بن حارث رضی اللہ عنہ کا پیغام لے کر زینب بنت جحش