الأحزاب 33:44 تحيتهم يوم يلقونه سلام واعد لهم اجرا كريما ٤٤
تَحِیَّتُهُمْ
یَوْمَ
یَلْقَوْنَهٗ
سَلٰمٌ ۚۖ
وَّاَعَدَّ
لَهُمْ
اَجْرًا
كَرِیْمًا
۟
دعا ان کی جس دن اس سے ملیں گے سلام ہے اور تیار رکھا ہے انکے واسطے ثواب عزت کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بہترین دعا ٭٭…
بہت سی نعمتوں کے انعام کرنے والے اللہ کا حکم ہو رہا ہے کہ ” ہمیں اس کا بکثرت ذکر کرنا چاہیئے اور اس پر بھی ہمیں نعمتوں اور بڑے اجر و ثواب کا وعدہ دیا جاتا ہے “۔
ایک مرتبہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہارے بہتر عمل اور بہت ہی زیادہ پاکیزہ کام اور سب سے بڑے درجے کی نی
بہترین دعا ٭٭…
بہت سی نعمتوں کے انعام کرنے والے اللہ کا حکم ہو رہا ہے کہ ” ہمیں اس کا بکثرت ذکر کرنا چاہیئے اور اس پر بھی ہمیں نعمتوں اور بڑے اجر و ثواب