الأحزاب 33:50 يا ايها النبي انا احللنا لك ازواجك اللاتي اتيت اجورهن وما ملكت يمينك مما افاء الله عليك وبنات عمك وبنات عماتك وبنات خالك وبنات خالاتك اللاتي هاجرن معك وامراة مومنة ان وهبت نفسها للنبي ان اراد النبي ان يستنكحها خالصة لك من دون المومنين قد علمنا ما فرضنا عليهم في ازواجهم وما ملكت ايمانهم لكيلا يكون عليك حرج وكان الله غفورا رحيما ٥٠
یٰۤاَیُّهَا
النَّبِیُّ
اِنَّاۤ
اَحْلَلْنَا
لَكَ
اَزْوَاجَكَ
الّٰتِیْۤ
اٰتَیْتَ
اُجُوْرَهُنَّ
وَمَا
مَلَكَتْ
یَمِیْنُكَ
مِمَّاۤ
اَفَآءَ
اللّٰهُ
عَلَیْكَ
وَبَنٰتِ
عَمِّكَ
وَبَنٰتِ
عَمّٰتِكَ
وَبَنٰتِ
خَالِكَ
وَبَنٰتِ
خٰلٰتِكَ
الّٰتِیْ
هَاجَرْنَ
مَعَكَ ؗ
وَامْرَاَةً
مُّؤْمِنَةً
اِنْ
وَّهَبَتْ
نَفْسَهَا
لِلنَّبِیِّ
اِنْ
اَرَادَ
النَّبِیُّ
اَنْ
یَّسْتَنْكِحَهَا ۗ
خَالِصَةً
لَّكَ
مِنْ
دُوْنِ
الْمُؤْمِنِیْنَ ؕ
قَدْ
عَلِمْنَا
مَا
فَرَضْنَا
عَلَیْهِمْ
فِیْۤ
اَزْوَاجِهِمْ
وَمَا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُهُمْ
لِكَیْلَا
یَكُوْنَ
عَلَیْكَ
حَرَجٌ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟
اے نبی، ہم نے تمھارے لیے حلال کردیں تمھاری وہ بیویاں جن کی مہر تم دے چکے ہو اور وہ عورتیں بھی جو تمھاری مملوکہ ہیں جو اللہ نے غنیمت میں تم کو دی ہیں اور تمھارے چچا کی بیٹیاں اور تمھاری پھوپھیوں کی بیٹیاں اور تمھارے ماموؤں کی بیٹیاں اور تمھاری خالاؤں کی بیٹیاں جنھوں نے تمھارے ساتھ ہجرت کی ہواور اس مسلمان عورت کو بھی جواپنے آپ کو پیغمبر کو دے دے،بشرطیکہ پیغمبر اس کو نکاح میں لانا چاہے، یہ خاص تمھارے لیے ہے، مسلمانوں سے الگ ہم کو معلوم ہے جو ہم نے ان پران کی بیویوں اور ان کی باندیوں کے بارے میں فرض کیا ہے، تاکہ تم پر کوئی تنگی نہ رہے اور اللہ بخشنے والا،مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حق مہر اور بصورت علیحدگی کے احکامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جن بیویوں کو مہر ادا کیا ہے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر حلال ہیں “۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات کا مہر ساڑھے بارہ اوقیہ تھا جس کے پانچ سو در
حق مہر اور بصورت علیحدگی کے احکامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جن بیویوں کو