الأحزاب 33:51 ۞ ترجي من تشاء منهن وتووي اليك من تشاء ومن ابتغيت ممن عزلت فلا جناح عليك ذالك ادنى ان تقر اعينهن ولا يحزن ويرضين بما اتيتهن كلهن والله يعلم ما في قلوبكم وكان الله عليما حليما ٥١
تُرْجِیْ
مَنْ
تَشَآءُ
مِنْهُنَّ
وَتُـْٔوِیْۤ
اِلَیْكَ
مَنْ
تَشَآءُ ؕ
وَمَنِ
ابْتَغَیْتَ
مِمَّنْ
عَزَلْتَ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیْكَ ؕ
ذٰلِكَ
اَدْنٰۤی
اَنْ
تَقَرَّ
اَعْیُنُهُنَّ
وَلَا
یَحْزَنَّ
وَیَرْضَیْنَ
بِمَاۤ
اٰتَیْتَهُنَّ
كُلُّهُنَّ ؕ
وَاللّٰهُ
یَعْلَمُ
مَا
فِیْ
قُلُوْبِكُمْ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِیْمًا
حَلِیْمًا
۟
آپ ﷺ ان میں سے جس کو چاہیں پیچھے ہٹائیں اور جس کو چاہیں اپنے قریب جگہ دیں۔ اور جن کو آپ ﷺ نے دور کردیا تھا ان میں سے کسی کو (دوبارہ قریب کرنا) چاہیں تو بھی آپ ﷺ پر کوئی حرج نہیں یہ زیادہ قریب ہے اس سے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ رنجیدہ نہ ہوں اور وہ سب کی سب راضی رہیں اس پر جو بھی آپ انہیں دیں۔ } اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے۔ اور اللہ ہرچیز کا علم رکھنے والا بہت بردبار ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روایات و احکامات ٭٭…
بخاری شریف میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں ان عورتوں پر عار رکھا کرتی تھی جو اپنا نفس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہبہ کریں اور کہتی تھیں کہ عورتیں بغیر مہر کے اپنے آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے کرنے میں شرماتی ہیں؟ یہاں تک کہ یہ آیت
روایات و احکامات ٭٭…
بخاری شریف میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں ان عورتوں پر عار رکھا کرتی تھی جو اپنا نفس نبی کریم صلی الل