الأحزاب 33:54 ان تبدوا شييا او تخفوه فان الله كان بكل شيء عليما ٥٤
اِنْ
تُبْدُوْا
شَیْـًٔا
اَوْ
تُخْفُوْهُ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمًا
۟
اگر کھول کر کہو تم کسی چیز کو یا اسکو چھپاؤ سو اللہ ہے ہر چیز کو جاننے والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احکامات پردہ ٭٭…
اس آیت میں پردے کا حکم ہے اور شرعی آداب و احکام کا بیان ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق جو آیتیں اتری ہیں ان میں ایک یہ بھی ہے۔ بخاری مسلم میں آپ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ تین باتیں میں نے کہیں جن کے مطابق ہی رب العالمین کے احکام نازل ہوئے۔ میں نے کہا یا رسول اللہ صلی ال
احکامات پردہ ٭٭…
اس آیت میں پردے کا حکم ہے اور شرعی آداب و احکام کا بیان ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق جو آیتیں اتری ہیں ان میں ایک یہ بھی