الأحزاب 33:56 ان الله وملايكته يصلون على النبي يا ايها الذين امنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ٥٦
اِنَّ
اللّٰهَ
وَمَلٰٓىِٕكَتَهٗ
یُصَلُّوْنَ
عَلَی
النَّبِیِّ ؕ
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
صَلُّوْا
عَلَیْهِ
وَسَلِّمُوْا
تَسْلِیْمًا
۟
خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلوۃ و سلام کی فضیلت ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ابوالعالیہ سے مروی ہے کہ ”اللہ کا اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا اپنے فرشتوں کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء و صفت کا بیان کرنا ہے اور فرشتوں کا درود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے دعا کرنا ہے۔“ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرم
صلوۃ و سلام کی فضیلت ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ابوالعالیہ سے مروی ہے کہ ”اللہ کا اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا اپنے فرشتوں کے سامنے آپ