الأحزاب 33:68 ربنا اتهم ضعفين من العذاب والعنهم لعنا كبيرا ٦٨
رَبَّنَاۤ
اٰتِهِمْ
ضِعْفَیْنِ
مِنَ
الْعَذَابِ
وَالْعَنْهُمْ
لَعْنًا
كَبِیْرًا
۟۠
اے رب ان کو دے دونا عذاب اور پھٹکار انکو بڑی پھٹکار 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت قریب تر سمجھو ٭٭…
لوگ یہ سمجھ کر کہ قیامت کب آئے گی، اس کا علم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے تھے تو اللہ تعالیٰ نے سب کو اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی معلوم کروا دیا کہ ” اس کا مطلق مجھے علم نہیں یہ صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے “۔
سورۃ ال
قیامت قریب تر سمجھو ٭٭…
لوگ یہ سمجھ کر کہ قیامت کب آئے گی، اس کا علم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے تھے تو ال